الباقر ورچوئل انسٹیٹیوٹ، قم المقدس
الباقر ورچوئل انسٹیٹیوٹ ادارہ الباقر انٹرنیشنل کا فاصلاتی نظام تعلیم ہے۔ ورچوئل انسٹیٹیوٹ نے دینی طلاب اور اردو زبان مبلغین کی ضرورت کے پیش نظر ان کی استعداد افزائی کے لئے معارف و علوم دینیہ کے طویل المدت اور مختصر دورانیہ کے کورسز ڈیزائن کیے ہیں۔ حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کے لیچرز کو ایک مکمل نصاب کی صورت میں تدریس جاری ہے۔ طلاب دینیہ کے علاوہ نوجوان بھی ان کورسز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
شارٹ کورسز
تربیت مبلغین کورس پہلا سمسٹر
Total: 12 Courses View all
haider
پہلا سمسٹر
22 Lectures
Members only
haider
الباقر ورچوئل انسٹیٹیوٹ قم المقدس تین سالہ مبلغین کورس پہلا س،سٹر عقائد اسلامی
پہلا سمسٹر
48 Lectures
Members only

